in

سرکار کی آمد مرحبا۔۔جشن عیدمیلادالنبیﷺ کب ہو گی ۔۔۔تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

سرکار کی آمد مرحبا۔۔جشن عیدمیلادالنبیﷺ کب ہو گی ۔۔۔تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

محکمہ موسمیات کی جاری کردہ پریس ریلیزکے مطابق ربیع الاول 1443کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے

اس طرح عید میلادالنبیؑ 12ربیع الاول19 اکتوبرہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ربیع

الاول1443کا چاند6اکتوبر2021 کو شام4بج کر6منٹ پر پیدا ہوگا اور اس بات کا قوی امکان ہے

۔یادرہےکہ صفرکا مہینہ29دنوں پر محیط ہوگا اورربیع الاول1443کا چاند7اکتوبرکی شام کودیکھا جا سکے گا

۔محکمہ موسمیات کے مطابق 7اکتوبر2021 کو ملک کے بعض علاقوں میں موسم جزوی طور یا ممل طورابرآلود رہنے کی توقع ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات جاری کیوں نہیں کر سکتی؟ آخر کار وجہ سامنے آ گئی

22 برانڈز کا پانی انتہائی مضرصحت قرار دے دیا گیا ، کہیں آپ ان کمپنیز کا پانی تو نہیں پی رہے؟ جانئے یہ کمپنیز کونسی ہیں