in

شیخ رشید کی چھٹی۔۔نیا وزیر داخلہ کون ہو گا؟ اچانک اہم ترین اعلان کر دیا گیا

شیخ رشید کی چھٹی۔۔نیا وزیر داخلہ کون ہو گا؟ اچانک اہم ترین اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یاد رہے کہ دو روزقبل بھی مشیرِ احتساب شہزاد اکبر سے استعفیٰ لیا گیا تھا اور ان کی جگہ بریگیڈئیر مصدق عباسی کو نیا مشیرِ احتساب تعینات کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے وفاقی کابینہ کی اکھاڑ پچھاڑ میں پچھلی تمام حکومتوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جبکہ وفاقی کابینہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یاد رہے کہ دو روزقبل بھی مشیرِ احتساب شہزاد اکبر سے استعفیٰ لیا گیا تھا اور ان کی جگہ بریگیڈئیر مصدق عباسی کو نیا مشیرِ احتساب

تعینات کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے وفاقی کابینہ کی اکھاڑ پچھاڑ میں پچھلی تمام حکومتوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

جبکہ وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزارت داخلہ ، وزارت دفاع ، وزارت اطلاعات میں تبدیلی کی تیاری کی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ پرویز خٹک،

وزارت ِ دفاع فواد چوہدری اور وزارتِ اطلاعات شیخ رشید کو سونپی جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضا فے کے خلاف امیر جماعت

اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر اسلام آباد سمیت ملک بھر میں دوروز ہ احتجاج کیا جا ئے گا، جماعت اسلامی اسلام آباد حکو مت کے اس ظالمانہ اقدام کے خلاف بعد نماز جمعہ شہر کے 15مقامات پر احتجاجی مظاہرے کر ے گی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آج کی بڑی خبر۔۔ موجیں ختم، حکومت نے فری لانسرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

عالیہ بھٹ نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان سے متعلق بڑی بات کہہ دی