in

سبحان اللہ ! پاکستان کی سر زمین پر بھی ایک پیغمبر کا روزہ مبارک موجود ہے

سبحان اللہ ! پاکستان کی سر زمین پر بھی ایک پیغمبر کا روزہ مبارک موجود ہے

پاکستان (نیوز اویل)، دنیا میں کچھ ممالک میں انبیاء کرام کے روزہ مبارک موجود ہیں ۔

سعودی عربیہ، عراق ، ایران، فلسطین اور مصر میں بہت سے انبیا کے روزہ مبارک موجود ہیں اور لوگ زیارت کرنے جاتے ہیں ۔

پاکستان میں بھی ایک پیغمبر کا روزہ مبارک موجود ہے ان کا نام حضرت حام علیہ السلام ہے

جو کہ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے تھے۔ ان کا روزہ مبارک پنجاب کے ضلع جہلم کے

ایک گاؤں جس کا نام غریبوالا گاؤں ہے ان کی قبر مبارک کی لمبائی تقریباً 80 فٹ ہے

ان کے مزار کی نشان دہی 1891 میں ہوئی تھی ۔ حضرت حام علیہ السلام کی نسل میں

سے زیادہ تر لوگ ایشیا اور افریقہ میں بس رہے ہیں ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناکامیوں کے بعد عروج پانے والی 12 شخصیات

وہ انمول عادتیں جو آپ کی زندگی کو آسان اور کامیاب بنا دیں