in

بس اب مزید نہیں۔۔اللہ حافظ ۔۔ سانحہ مرزا نے راہیں جدا کرلیں۔۔عالمی ٹینس سٹار زندگی کا سب سے بڑا اعلان کردیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ یہ بات انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔

میلبرن میں میڈیا سے گفتگو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ 2022ء میرا آخری ٹینس سیزن ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی کئی وجوہات ہیں، لیکن سادہ سی

بات یہ ہے میں نہیں کھیلوں گی۔بھارتی ٹینس اسٹار نے مزید کہا کہ میری ریکوری طویل ہورہی ہے اب مجھے 3 سال کے بیٹے کابھی سوچنا ہے،

جس کے ساتھ زیادہ سفر کرکے اسے بھی خطرے میں نہیں ڈال سکتی۔اُن کا کہنا تھا کہ میرے گھٹنے مجھے تکلیف دے رہے ہیں،

جسم ساتھ نہیں دےرہا، میں ہارنے کی کوئی وجہ نہیں بتا رہی۔ثانیہ مرزا نے آسٹریلین اوپن ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

طلاق کے بعد ابھی تک کسی سے دل نہیں لگایا۔۔۔ 3 شوبز اداکار جن کی زندگی میں ابھی کوئی نہیں