in

پہلی بڑی کامیابی ۔۔۔فرانس کے سفیرکوملک چھوڑنے کا حکم،72گھنٹے کی مہلت

پہلی بڑی کامیابی ۔۔۔فرانس کے سفیرکوملک چھوڑنے کا حکم،72گھنٹے کی مہلت

پہلی بڑی کامیابی ۔۔۔فرانس کے سفیرکوملک چھوڑنے کا حکم،72گھنٹے کی مہلت

مالی کی حکومت کے بارے میں بیان دینے پرمالی نے فرانس کے سفیرکوملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔مالی میں فرانس کے سفیر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا

کہ مالی کی عبوری حکومت غیرقانونی اور قابوسے باہرہے۔ مالی کی حکومت نے فرانسیسی سفیرکے بیان کواشتعال

انگیز قراردیتے ہوئے انہیں 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ فرانس کے وزیردفاع فلورنس پارلی کا کہنا ہے کہ مالی کے فوجی حکمران فرانس کیخلاف انگیزی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

فرانس کا کہنا ہے کہ مالی میں 2013 سے تعینات فرانسیسی فوجیوں کی تعداد میں بھی کمی کی جائیگی۔ فرانس نے مالی میں بدامنی پرقابوپانے کے لئے فوجی بھیجے تھے۔

مالی میں 2020 میں فوجی حکومت نے ملک اقتدار سنبھالا تھا اور2025 تک فوجی حکومت قائم رکھنے کا اعلان کیا تھا۔مالی میں فوجی حکومت قائم ہونے کے بعد سے فرانس اورمالی کے تعلقات کشیدہ ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوے ہر گھر میں آ کر دولت اور موت کی خبر کیسے پہنچاتے ہیں؟ پیارے نبیﷺ کا فرمان سن لیں

ماضی کے مقبول اداکار ایاز نائیک نے کیسے تنہا زندگی گزار دی؟