in

وہ سائنسدان جس نے بندریا سے ”انسان“ کو جنم دینے کی کوشش کی، نتیجہ کیا نکلا؟ عقل کو دھنگ کرنے والی خبر

وہ سائنسدان جس نے بندریا سے ”انسان“ کو جنم دینے کی کوشش کی، نتیجہ کیا نکلا؟ عقل کو دھنگ کرنے والی خبر

روسی سائنسدان آئیوانوف کو آج دنیا ”پاگل سائنسدان“ کے نام سے جانتی ہے۔ اس نے 1896میں خارکوو یونیورسٹی سے گریجوایشن کی اور ویٹرنری میڈیسن کے شعبے سے منسلک ہو گیا۔ آئیوانوف نے مختلف نوع کے جانوروں کے آپس میں ملاپ سے نئے جانور پیدا کرنے کے تجربات شروع کیے۔ اسے ان تجربات میں تو کوئی

روسی سائنسدان آئیوانوف کو آج دنیا ”پاگل سائنسدان“ کے نام سے جانتی ہے۔ اس نے 1896میں خارکوو یونیورسٹی سے گریجوایشن کی اور ویٹرنری میڈیسن کے شعبے سے منسلک ہو گیا۔ آئیوانوف نے مختلف نوع کے جانوروں کے آپس میں

ملاپ سے نئے جانور پیدا کرنے کے تجربات شروع کیے۔ اسے ان تجربات میں تو کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ ہوئی لیکن وہ نر جانور سے نطفہ لے کر مصنوعی طریقے سے مادہ میں رکھنے کا موجد قرار پایا جس سے اسے بے حد شہرت ملی

اس نے بندریا اور انسان کے ملاپ سے ایک نیا جانور پیدا کرنے کی کوشش تھی۔ اس نے اپنے اس مفروضے کا اظہار خیال 1910ءمیں آسٹریا میں ہونے والی زوالوجسٹس کی عالمی کانفرنس میں کیا

یہ وہ وقت تھا جب سٹالن اپنی فوج کو مضبوط اور ناقابل تسخیر بنانے کی شدید خواہش میں مبتلا تھا، اسے آئیوانوف کے اس مفروضے نے خاصا متاثر کیا کہ انسان اور بندریا کے ملاپ سے انتہائی مضبوط، پھرتیلے اور خونخوار فوجیوں پر مشتمل فوج بنائی جا سکتی ہے۔ اس نے 1924ءمیں آئیوانوف سے رابطہ کیا اور اسے کہا ”میں ایک ایسا نیا ناقابل شکست انسان بنانا چاہتا ہوں جسے تکلیف کا احساس نہ ہو ،

جو مزاحمت کرنے والا ہو اور ہم جس طرح کا کھانا کھاتے ہیں وہ اس سے مختلف چیزیں کھاتا ہو۔ اس نے بہت سے تجربات کئے اپنے مفروضے کو سچ ثابت کرنے کےلئے اس نے انسان کا نطفہ چیمپینزی میں رکھ کر اسے حاملہ کرنے کا تجربہ کیا۔ بعد میں اس نے بندریا پر بھی ایسے ہی تجربات کیے لیکن اس کے تمام تر تجربات ناکام ہو گئے اور آئیوانوف کے لیے پاگل سائنسدان کا خطاب چھوڑ گئے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ سائنسدان جس نے بندریا سے ”انسان“ کو جنم دینے کی کوشش کی، نتیجہ کیا نکلا؟ عقل کو دھنگ کرنے والی خبر

کیا آپ کو معلوم ہے۔۔یہ بچہ کون ہے جس کے ساتھ عمران خان سیلفی لے رہے ہیں،حیرت کے جھٹکے لیے تیار ہو جائیں