in

قومی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو دھچکا!!! بڑے امتحان سے گزرنا پڑے گا

قومی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو دھچکا!!! بڑے امتحان سے گزرنا پڑے گا

لاہور :(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا

باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا۔ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کی

جانب سے اپنے پہلے میچ کے پہلے ہی اوور میں 3 وکٹیں حاصل کرنے والے محمد حسنین کا

باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہوا جس کا ٹیسٹ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق محمد حسنین کے

ایکشن کا ٹیسٹ بائیو مکینک لیب میں ہوگا، لاہور میں بائیو مکینک لیب آئی سی سی کی منظور شدہ ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گلوکار ساحر علی بگا نے عوام کے دل جیت لئے، ایسا کام کر دیا جسے ہر کوئی پسند کر رہا ہے

یہ تو حال ہے انکا!!! مریم نواز نے جس ٹرک کی تصویر شیئر کی وہ بھی ’ چوری‘ کا نکلا،یہ کہاں سے اور کس نے چوری کیا؟