in

گلوکار ساحر علی بگا نے عوام کے دل جیت لئے، ایسا کام کر دیا جسے ہر کوئی پسند کر رہا ہے

گلوکار ساحر علی بگا نے عوام کے دل جیت لئے، ایسا کام کر دیا جسے ہر کوئی پسند کر رہا ہے

لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ ملک کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اذان کے احترام میں اپنا کنسرٹ روک دیا،

جسے ہر کوئی پسند کر رہا ہے۔ ساحر علی بگا اذان کی آواز سن کر کہتے ہیں میوزک بند کریں

جبکہ حاضرین کو بھی خاموش ہونے کا کہتے ہیں۔ گلوکار کو یوں اذان کا احترام کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پذیرائی حاصل ہو رہی ہے

جبکہ سوشل میڈیا کے کئی پلیٹ فارمز پر ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک کی بقا صدارتی نظام ، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

قومی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو دھچکا!!! بڑے امتحان سے گزرنا پڑے گا