in

5 جوڑے کپڑے ، 250 کتابیں اور ایکپاسوزوکی کار :پاکستان کے کونسے سابق آرمی چیف کے انتقال کے بعد انکے کل اثاثے یہ نکلے؟جانئے

5 جوڑے کپڑے ، 250 کتابیں اور ایکپاسوزوکی کار :پاکستان کے کونسے سابق آرمی چیف کے انتقال کے بعد انکے کل اثاثے یہ نکلے؟جانئے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان، پاکستان فوج اور پاکستان فوج کے جنرلز کو بد نام کرنے میں ویسے تو بھارتی سیاستدان اور جرنلسٹ سب شامل ہیں لیکن بھارتی فوج کا ریٹائرڈ میجر گوروآریا پیش پیش ہے۔ میجر صاحب ہم نے آپ کی ہرزہ سرائی سن لی ہے ۔آپ کو زیادہ بڑھکیں لگانے کی ضرورت نہیں۔

ہم آپ کی بہادر سینا اور آپ کے شیر دل جرنیلوں کو اچھی طرح سے جانتے ہیں۔ جو اسوقت چین کے سامنے بہادری کے کارنامے رقم کر رہے ہیں۔آپ کے جنرلز اتنے ایماندار ہیں کہ کنٹونمنٹ کی زمینیں ،یونٹوں کے ہتھیار اور جوانوں کا راشن تک بیچ کر کھا جاتے ہیں۔

اس لئے آئندہ منہ سنبھال کر بات کریں۔ آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ ہمارا ایک کمانڈر انچیف ایسا بھی گزرا ہے جس کا پاکستان اور پاکستان سے باہر کوئی مکان نہیں تھا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی میس کے دو کمروں میں گزار دی

اور وہیں وفات پائی ۔اس نے اپنے ڈرائیور کو دو ہزار اپنی تدفین کے لئے دے رکھے تھے جن سے تدفین کی گئی۔ اسکی موت کے بعد اس کی جائیداد چیک کی گئی تو پتہ چلا کہ اسکا کوئی بنک اکائونٹ ہی نہیں۔ کمرے سے کُل پانچ جوڑے کپڑے ،اڑھائی سو کتب اور ایک سوزوکی کار ملی۔

سوزوکی کار تین لاکھ میں بکی جس میں سے آدھی رقم انکی سویڈش بیوہ کو دئیے گئے اور باقی ملازموں اور الشفا ہسپتال کو دئیے گئے اور بقول آپ کے اگر ہم چین کے سامنے دم ہلاتے ہیں

تو آپ امریکہ کے سامنے نہ صرف دم ہلاتے ہیں بلکہ پائوں بھی چاٹتے ہیں۔ اگر آپ مستقبل میں اپنی عزت کرانا چاہتے ہیں تو پہلے دوسروں کی عزت کرنا سیکھیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رہائشی پتہ کی موجودگی سے اب تک کئی جابیں چلی گئیں۔۔ کیا شناختی کارڈ تبدیل ہونے والا ہے

مچھلی کی سکن کھانے کے وہ فائدے جنہیں جانکر آپ کبھی بھی اسے ضائع نہیں کریں گے