in

دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں مریض کو گھر میں کس چیز سے بچایا جا سکتا ہے ؟ وہ بات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں مریض کو گھر میں کس چیز سے بچایا جا سکتا ہے ؟ وہ بات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں مریض کو کچن سے صرف یہ چیز لے کر دے دیں، اللہ پاک کی رحمت سے آپ سب خیریت سے ہوں گے سینے میں محسوس ہونے والا جان لیوا درد بڑا تکلیف دہ ہوتا ہے یہ درد عام طور پر اس وقت ہوتا ہے جب دل کو خون مہیا کرنے والی شریانوں کی بندش ہو جائے۔

دل کے دورے کی سب سے بڑی علامت درد ہے یہ درد اتنا شدید درد ہوتا ہے کہ مریض تڑپنے پر مجبور ہوجاتا ہے ۔ بعض اوقات دل کا دورہ انسان کی جان بھی لے لیتا ہے اللہ پاک سب کو دل کی بیماری سے بچائیں آمین۔

جب کسی انسان کو دل کا دورہ پڑتا ہےاگر مریض کو فوری طور پر طبی سہولیات مہیا نہ کی جائیں توانسان کی جان بھی جا سکتی ہے.دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں کچن سے یہ چیز اٹھائیں

اور مریض کو پلا دیں انشاء اللہ تعالی ہسپتال جانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی. اور اللہ تعالی کے حکم سے مریض بھی ٹھیک ہو جائے گا آخر وہ چیز ہے کونسی ہے؟ جان لیں.

دل کا اچانک دورہ انسان کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے اور اگر ہسپتال جانے میں دیر ہو جائے تو انسان کی جان بھی جا سکتی ہے لیکن میں آج آپکو ایسا امیزنگ ٹوٹکا بتارہا ہوں جس کو استعمال کر کے آپ ایسی خطرناک صورت حال پر قابو پا سکتے ہیں. اگر کسی انسان کو دل کا دورا پڑ جائے تو ایک گلاس پانی لے کر اس میں سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ڈال کر مکس کر کے مریض کو پلا دیں پانی سادہ ہو نہ گرم نہ ٹھنڈا اور اگر مریض ہو ش میں نہ ہو تو سرخ مچ کو چند قطرے پانی میں ڈال کر مریض کی زبان کے نیچے رکھیں

سرخ مرچ خالص ہونی چاہئےانشاءاللہ تھوڑی ہی دیر میں مریض کی حالت سنبھل جائے گی سرخ مرچ میں یہ خصوصیت موجود ہے

کہ یہ دل کے دورے کو جان لیوا کنڈیشن تک جانے نہیں دیتی اس لیے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں سورخ مرچ کا استعمال لازمی کریں۔ جزاک اللہ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک کام فی الفور نہ کیا گیا تونعوذ باللہ پاکستان کی داستان بھی نہ ہو گی داستانوں میں ۔۔۔۔۔۔

چترال میں امریکی شہری نے کتنے ڈالر کے عوض مارخور کا شکار کیا؟