in

کیا مہنگائی کا نیا طوفا ن آنے والا ہے ؟ بجلی مزیدکتنے روپے مہنگی ہورہی ہے؟ ہوشربا اعداد شمار پیش

کیا مہنگائی کا نیا طوفا ن آنے والا ہے ؟ بجلی مزیدکتنے روپے مہنگی ہورہی ہے؟ ہوشربا اعداد شمار پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) کے الیکٹرک نے نیپرا سے بجلی 5 روپے 18 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کر دی۔ تفصیلات

کے مطابق نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے یہ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

نیپرا کا مزید کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی اس درخواست پر 3

جنوری 2022ء کو سماعت ہو گی۔ یہ بھی پڑھیں: 7500 ، 15000 ، 25000 اور 40000 کے پرائز بانڈز رکھنے والوں

کے لیے خوشخبری نیپرا کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کی

جانب سے نومبر کے فیول چارجز کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھی 31 اعشاریہ 70 پیسے کا اضافہ مانگا گیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز, پیٹرولیم ڈویژن کو سمری موصول ہو گئی

گھر کے نوکر کو بار بار غلطی پرکتنی بار معاف کر دینا چاہیے ؟ آپ ﷺ کی زندگی سے ایک ایمان افروز واقعہ