in

بچوں کی موجیں۔۔۔!!! موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا

بچوں کی موجیں۔۔۔!!! موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا

تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات جنوری میں ہوں گی:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں اتفاقِ رائے سے فیصلہ کر لیا گیا ۔

سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سےنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں اتفاقِ رائے سے فیصلہ کر لیا گیا ۔تعلیمی اداروں

میں موسمِ سرما کی تعطیلات جنوری میں ہوں گی۔ این سی او سی کے اجلاس میں یہ بھی طے کیا گیا کہ برفباری والے علاقوں میں تعطیلات رہیں گی۔

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تمام صوبوں کی سفارشات کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ویکسی نیشن اور کورونا وائرس کی صورتِ حال کا جائزہ بھی لیا گیا۔

واضح رہےگزشتہ روز صوبائی وزرائے تعلیم کا سیکریٹری تعلیم کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا تھا جس میں وزارتِ صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم کے درمیان تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں پر مشاورت ہوئی ۔

اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 25 دسمبر سے 5 جنوری تک سردیوں کی تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اچانک انتقال ۔۔ اداکار عمران عباس کے گھر صف ماتم ،سجل سمیت کئی ادکارہ کا اظہار افسوس، مداح بھی غمگین

وزیراعظم عمران خان دنیا میں سب سے زیادہ سراہے جانے والے مردوں میں کونسے نمبرپر ہیں؟ سروے نتائج جاری