in

اچانک انتقال ۔۔ اداکار عمران عباس کے گھر صف ماتم ،سجل سمیت کئی ادکارہ کا اظہار افسوس، مداح بھی غمگین

اچانک انتقال ۔۔ اداکار عمران عباس کے گھر صف ماتم ،سجل سمیت کئی ادکارہ کا اظہار افسوس، مداح بھی غمگین

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس کی والدہ انتقال کرگئیں۔اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی ماں کے حوالے سے ایک جذباتی پیغام میں مداحوں کو اس افسوس ناک خبر سے آگاہ کیا۔

عمران عباس نے لکھا کہ ’الوداع میری ماں، میں اب ان قدموں کو

مزید چوم نہیں سکوں گا، آج میں نے اپنی جنت کھو دی، برائے مہربانی میری ماں کیلئے سورۃ الفاتحہ پڑھیں۔‘

علاوہ ازیں عمران عباس نے فیس بک پوسٹ میں بتایا

کہ دو برس قبل 15 دسمبر کو ہی میرے والد کا انتقال ہوگیا تھا اور اسی تاریخ کو آج میری والدہ چل بسیں۔

عمران عباس کی والدہ کے انتقال کی پوسٹ پر اداکارہ سجل علی نے افسوس کا اظہا رکیا اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یار کے ایف سی سے کچھ کھلا ہی دو ۔۔۔۔۔۔ کراچی کی ایک لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ سے فرمائش کی تو کس امتحان میں پڑ گئی ؟ دلچسپ تحریر

بچوں کی موجیں۔۔۔!!! موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا