in

سیالکوٹ واقعہ، سوشل میڈیا پر “تقریر” سے ہلا کت کو درست ثابت کرنے کی کوشش کرنے والا بھی گرفتار، یہ کون ہے؟

سیالکوٹ واقعہ، سوشل میڈیا پر “تقریر” سے ہلا کت کو درست ثابت کرنے کی کوشش کرنے والا بھی گرفتار، یہ کون ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سری لنکن منیجر کے مشتعل ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے ہلا ک ہونے کے بعد  سوشل میڈیا پر ایک “تقریر”

کر کے اس عمل کو درست قرار دینے کی کوشش کرنے والے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت عدنان افتخار کے نام سے ہوئی ہے ۔

ملزم  کی سیالکوٹ واقعے کی حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

خیال رہے کہ سیالکوٹ واقعے پر اب تک مجموعی طور پر 124 ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں

جن میں سے 19 کو تفتیش کے بعد مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے۔

جب کہی سوشل میڈیا پر اس ہجوم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تاکہ آئندہ کسی کو ایسا کرنے کی ہمت نہ ہو۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ عظیم مسلمان حکمران جو زندگی کے آخری دنوں میں بھیس بدل کر بھیک مانگنے پر مجبور ہو گیا

نامعلوم چوروں نے قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری کرلی