in

پاکستان کے دو سپرسٹار کھلاڑیوں نے پی ایس ایل چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کے دو سپرسٹار کھلاڑیوں نے پی ایس ایل چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم میں سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد  کئی سالوں تک پاکستانی سینئر کرکٹرز  پاکستان سپر لیگ کا حصہ رہتے ہیں ۔ مگر اس دفعہ الٹی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان قومی ٹیم کے سینئر ترین کرکٹر شعیب ملک اور قومی ٹیم کے سابق سینئر کرکٹر محمد حفیظ نے پی ایس ایل  2023کے بعد

پی ایس ایل میں مزید حصہ ںہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔  یاد رہے کہ شعیب ملک نے ابھی تک قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا ۔ مگر انھوں نے پی ایس ایل سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی ایس ایل 8  ان کا آخری  سیزن ہو سکتا ہے۔  شعیب ملک اور محمد حفیظ کا یہ آخری پی ایس ایل ہے۔ پی ایس ایل ہمیشہ کے لیے ان لیجنڈز کی کمی محسوس کرے گا۔

کیونکہ چاہے پی ایس ایل ہو یا قومی کرکٹ دونوں نے کے لیے دونوں پلیئرز نے ایک بہت اچھا کردار ادا کرتے رہے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ان کے کرکٹ سے چلے جانے کے بعد بھی ان کے احسانات یاد رکھے گی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دماغ کو کمپیوٹر بنائے، آسان اور مجرب ترین نسخہ

اگر معدے کی شکایت رہتی ہے تو نبی کریمؐ کی اس سنت پر عمل کریں ، انشاء اللہ بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی