in

پاکستان میں مقامی گیس کا ذخیرہ کب ختم ہونیوالا ہے؟ سیکرٹری پٹرولیم کا خوفناک انکشاف

پاکستان میں مقامی گیس کا ذخیرہ کب ختم ہونیوالا ہے؟ سیکرٹری پٹرولیم کا خوفناک انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں سیکرٹری پٹرولیم نے کہاہے کہ 10 سال بعد پاکستان میں مقامی گیس کا ذخیرہ ختم ہو جائے گا

۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں سیکرٹری پٹرولیم نے بریفنگ دیتے ہوئے

کہاکہ صارفین کو سردیوں میں16 گھنٹے گیس لوڈشیڈنگ کا سامنا رہے گا

،صارفین کو 24 گھنٹے میں صرف 8 گھنٹے گیس ملے گی۔قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں سیکرٹری پٹرولیم نے کہاکہ 10 سال بعد پاکستان میں مقامی گیس کا ذخیرہ ختم ہو جائے گا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت کی طرح کوئی اور ملک روسی تیل درآمد کرسکتا ہےیا نہیں، امریکا نے واضح کر دیا

18 ویں گریڈ کی پاکستانی خاتون افسر جاپان میں چوری کے الزام میں گرفتار