in

18 ویں گریڈ کی پاکستانی خاتون افسر جاپان میں چوری کے الزام میں گرفتار

18 ویں گریڈ کی پاکستانی خاتون افسر جاپان میں چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آ با د ( ویب ڈیسک ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رٹسو میکن ایشیا پیسفک یو نیو رسٹی جا پان میں میکسٹ سکالر شپ پر زیر تعلیم سیکشن افسر وزارت خزانہ ردا نور کو ملازمت سے معطل کردیا ہے۔

ان کی معطلی کا با ضا بطہ نو ٹیفکیشن جا ری کردیا گیا ہے ۔ ذ رائع کے مطابق ردا نور کو

جاپانی پولیس نے چوری کے واقعات میں ملوث ہونے کی بنیاد پر حراست میں لے لیا ہے

۔ان سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔پاکستانی سفارتخانہ ان کی رہائی کیلئے کو شش کر رہا ہے اور ایک وکیل کی خدمات بھی ہائر کی گئی ہیں

۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سول سرونٹس ( ایفی شنسی اینڈ ڈسپلن ) رول 2020کے تحت ردا نور کو گرفتاری کی تاریخ سے معطل کیا ہے۔وہ ای ایم جی کی گریڈ18 کی افسر ہیں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں مقامی گیس کا ذخیرہ کب ختم ہونیوالا ہے؟ سیکرٹری پٹرولیم کا خوفناک انکشاف

عرب میں ایک عورت تھی اس کا نام ام جعفر تھا۔