کیا پاک بھارت میچ میں امپائرز نے چیٹنگ کی؟ اسٹریلیوی لیجنڈ نے امپائرز کے فیصلے پر سوال اُٹھا دیے۔۔ بیان وائرل ہو گیا
اس حوالے سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا امپائر کے فیصلے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے قوانین کے مطابق تھے۔
آسٹریلیا کے سابق اسپنر بریڈ ہوگ نے اس پر سوال اٹھاتے ہوئے امپائرز کے فیصلے پر ٹویٹ کیا۔
آئی سی سی کے قوانین کے مطابق، “اگر بلے باز فری ہٹ پر کیچ آؤٹ ہو جاتا ہے،
تو اس کے لیے بنائے گئے رنز اس وقت تک شمار کیے جائیں گے جب تک کہ فیلڈر گیند کو پکڑ نہ لے…. اس کے بعد، ڈیڈ بال ڈیڈ ہو جاتی ہے۔
جب کہ اگر کوئی بلے باز فری ہٹ ڈلیوری پر بولڈ ہو جاتا ہے، گیند فوراً ڈیڈ ہو جاتی ہے اور بلے باز رن کرنے کا اہل نہیں رہتا۔”
سوشل میڈیا کافی ناخوش ہیں کیونکہ وہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا امپائر ہندوستانی ٹیم کے
حق میں ہیں۔ اس پر بات کرتے ہوئے بریٹ ہاگ کا کہنا تھا کہ نو بال کو ریویو کیوں نہیں کیا گیا؟
اور کیسے وہ ڈیڈ بال نہ ہوئے جس فری ہٹ ڈلیوری پر ویرات کوہلی بولڈ ہو گئے تھے؟