in

نمبر 1 بننے کے بعد محمد رضوان نے اپنی کامیابی کی کہانی سنا دی

نمبر 1 بننے کے بعد محمد رضوان نے اپنی کامیابی کی کہانی سنا دی

قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور وکٹ کیپر

محمد رضوان نے ٹی ٹوینٹی ریکنگ میں نمبر ون بننے پر کہاہے کہ” مجھے نمبر ون بننے پر اتنی خوشی ہے کہ اللہ نے وہ مقام دیاہے

جس پرلوگ کہتے تھے کہ رضوان چھکا نہیں مار سکتا ، ورنہ میں اور بابراعظم الگ نہیں ہیں

۔“پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد رضوان کی خصوصی گفتگو کی ایک چھوٹی سی ویڈیو شیئر کی گئی ہے

جس میں محمد رضوان نے کہا کہ مجھ میں اور کپتان بابر اعظم میں کوئی فرق نہیں ہے۔نمبر ون وہ ہوں یا میں کوئی فرق نہیں پڑتا،

زیادہ خوشی یہ ہے کہ ریکارڈ پاکستان کے پاس تھا اور پاکستان کے پاس ہی ہے، میرے ذریعے بھی رینکنگ پاکستان کے پاس ہی آئی ہے

۔ماضی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل افتخار سے ہوئی گفتگو پر بات چیت کرتے ہوئے محمد رضوان نے بتایا کہ مجھے اس روز گاڑی

میں افتخار نے کہا تھا کہ رضوان تمہارے کیرئیر کا آج آخری میچ ہے۔کیونکہ مجھے پی ایس ایل میں بھی نہیں کھلایا جا رہاتھا

اور مجھے لگ رہا تھا اب مجھے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھی نہیں کھلایا جائے گا

لیکن بس محنت کرتا تھا اور اللہ سے دعا کرتا تھا اللہ نے مصباح بھائی کے ذہن میں ڈالا اور انھوں نے مجھ سے اوپننگ کرائی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہم اچھی ٹیم ہیں لیکن چیمپئن ٹیم نہیں! پاکستان کو چیمپئن ٹیم بننے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟پاکستان کے وائس کپتان شاداب خان نے بتا دیا

سوچتا تھا دوسری شادی کرلوں۔۔ شاہد آفریدی نے پہلی بار اپنی شادی شدہ زندگی سے متعلق کیا انکشافات کردیے؟