in

اگر آپ کو ویرات کوہلی کی بیٹنگ بہت اچھی لگتی ہے تو پھر ایک بار بابراعظم کو بھی دیکھیں“ سابق آسٹریلین کرکٹر اور کوچ نے بھارتیوں کے دل توڑ کر ’کرچی کرچی‘ کر دئیے“

اگر آپ کو ویرات کوہلی کی بیٹنگ بہت اچھی لگتی ہے تو پھر ایک بار بابراعظم کو بھی دیکھیں“ سابق آسٹریلین کرکٹر اور کوچ نے بھارتیوں کے دل توڑ کر ’کرچی کرچی‘ کر دئیے“

تفصیلات کے مطابق آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کرکٹر اور کوچ ٹام موڈی نے

بابراعظم کو خاص ٹیلنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گزشتہ چند سالوں میں ایک ایسے بلے باز بن کر ابھرے ہیں جو بہت زیادہ خاص ہوتا ہے

، ٹام موڈی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ بابراعظم گزشتہ چند برسوں کے دوران خصوصی ٹیلنٹ بن کر ابھرے ہیں،

ہم ویرات کوہلی کے بیٹنگ ایکشن کی بات کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ویرات کوہلی کو بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا دل کو بہت اچھا لگتا ہے۔

اگر آپ سوچتے ہیں کہ ویرات کوہلی کو بیٹنگ کرتے دیکھنا آنکھوں کو بھلا لگتا ہے تو پھر ایک مرتبہ بابراعظم کو بلے بازی کرتا دیکھیں،

اوہ میرے خدا، وہ تو بہت خاص ہے۔ٹام موڈی نے کہا کہ میرے خیال سے بابراعظم یقینا اس دہائی کے ٹاپ 5 بیٹسمینوں میں سے ایک ہیں،

انہوں نے مزید کہا کہ بابر اعظم کپتانی ملنے کے بعد سے مزید بہتر بھی ہو گئے ہیں،

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آخری وقت میں امی کے پاس نہیں تھا ۔۔ شاہد آفریدی کا وہ میچ، جس کے بعد وہ امی سے کبھی بات نہیں کر سکے

قومی ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن کی پاکستان کھلاڑیوں کو اپنے گھر پر کھانے کی دعوت۔۔ پی سی بی نے ویڈیو شیئر کر دی