پاکستان میں ایک اور نئے کھلاڑی کی انٹری , سٹرائئک ریٹ میں بابر اور رضوان سے کئی گنا بہتر
پاکستان میں ایک اور نئے کھلاڑی کی انٹری , سٹرائئک ریٹ میں بابر اور رضوان سے کئی گنا بہتر
پاکستان میں ایک اور نئے کھلاڑی کی
انٹری , سٹرائئک ریٹ میں بابر اور رضوان سے کئی گنا بہترحال ہی میں پاکستان میں ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں ایک نیشنل کپ کھیلا گیا ۔ جس میں پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے کرکٹرز شامل تھے
۔ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ در حقیقت پاکستان میں نئے ٹیلںٹ ڈھونڈنے اور پرانے کرکٹرز کی فارم واپس لانے کا بہترین ذریعہ ہے۔ موجودہ ٹی تونٹی نیشنل کپ میں کافی کھلاڑیوں جیسے کہ سرفراز احمد اور شعیب ملک نے بہترین پرفارمنس دی ۔ مگر ان کے اعلاوہ
سب سے بہترین جس کھلاڑی نے پرفارمنس دی وہ کوئی پرانا نہیں نیا کھلاڑی ہے ۔جی ہاں صائم ایوب ایک نئے پاکستانی کرکٹر کے طور پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہیں ۔ صائم ایوب نیشنل نے
ٹی تونٹی کپ میں بابر اعطم اور محمد رضوان سے بھی زیادہ بہتر سٹرائیک ریٹ سر رنز کی بچھاڑ کر دی ہے۔ابھی تک کے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے ریکارڈز کے مطابق یہ سب سے بڑا ریکارڈ ہے جو
صائم ایوب نے اپنے نام کیا ۔ صائم ایوف نے ٹی ٹونٹی نیشنل کپ میں ٹوٹل 416 رنز 155 کی سٹرائیک ریٹ سے سکور کیے ہیں۔ جن میں ان کی دو ففٹیز اور سب سے بہتر رنز 92 سکور کیے ہیں ۔