in

اگر مڈل آڈر کا مسئلہ حل کرنا ہے تو دلیر فیصلہ کریں، رضوان اور فخر سے اوپن کروائیں، نمبر 3 اور 4 پر یہ دو کھلاڑی، اور نمبر 5 پر شعیب ملک، عاقب جاوید

اگر مڈل آڈر کا مسئلہ حل کرنا ہے تو دلیر فیصلہ کریں، رضوان اور فخر سے اوپن کروائیں، نمبر 3 اور 4 پر یہ دو کھلاڑی، اور نمبر 5 پر شعیب ملک، عاقب جاوید

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے مشورہ دیا ہے

کہ شعیب ملک کو ٹیم میں واپس لے کر آئیں۔ انہوں نے کہا کہ مڈل آڈر کا مسئلہ حل کرنے کے لئے دلیر فیصلے کرنے ہوں گے۔ انہوں نے کہا

کہ اگر میں مڈل آڈر کے بارے میں سوچوں تو میرے ذہن میں ایک ہی نام آتا ہے وہ ہے شعیب ملک۔

انہوں نے کہا کہ مڈل آڈر کا مسئلہ حل کرنے کے لئے دلیر فیصلہ کریں رضوان

اور فخر زمان سے اوپن کروائیں، نمبر 3 پر شان مسعود کو کھلائیں نمبر 4

پر بابر اعظم اور 5 پر فخر زمان پھر 6 پر آپ آصف علی کو کھلا لیں پھر اس

کو وہی رول ملے گا جو وہ کھیل سکتا ہے پھر شاداب کو 7 اور نواز کو 8 پر کھلائیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بوڑھی ماں کا خیال پڑوسی رکھ رہے تھے ۔۔ والدہ کا خیال نہ رکھنے پر تینوں بیٹوں نے اپنی بیویوں کے ساتھ کیا کیا؟

بیٹی کی قبر پرباپ کے رقص کی ویڈیو وائرل، کہانی کیا ہے؟