in

کپتان ہوں مجھ سے بھی پوچھ لو ۔۔ ریویو کا فیصلہ خود کرنے پر بابر اعظم کا رضوان سے شکوہ، ویڈیو مناظر

کپتان ہوں مجھ سے بھی پوچھ لو ۔۔ ریویو کا فیصلہ خود کرنے پر بابر اعظم کا رضوان سے شکوہ، ویڈیو مناظر

میں کپتان ہوں۔ یہ الفاط تھے بہترین بلے باز بابر اعظم کے۔ ہوا کچھ یوں

کہ گزشتہ روز سری لنکا و پاکستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں دلچسپ مرحلہ تب آیا۔

جب حسن علی کی گیند پر کیچ کی اپیل کی گئی اس کے بعد فوار سے محمد رضوان اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی ریویو کا اشارہ کر دیا۔

جس پر فیلد امپائر نے بھی تھرڈ امپائر سے ریویو کا مطالبہ کر دیا۔

16 ویں اوور میں اس عمل کے بعد کپتان بابر نے فیلڈ امپائر اور کھلاڑیوں کو یاد دہانی کروائی

کہ کپتان میں ہوں۔ کیونکہ آئی سی سی قوانین کے مطابق تھرڈ امپائر سے ریویو لینے کا فیصلہ کپتان کرتا ہے۔

یہی نہیں 2 مرتبہ ٹیم کو اپنے کپتان ہونے کا احساس دلاتے ہوئے بابر اور رضوان کے چہرے پر مسکراہٹ تھی۔

واضح رہے کہ یہ منظر دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان امڈ آیا ہے، جن میں سے کچھ یہ ہیں جیسا کہ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دن میں کسی بھی وقت دودھ میں یہ چیز ملا کر کھا لیں؟ ہڈیوں، جسمانی ، کمر درد اور چڑاچڑاپن سے فوری نجات پائیں

دونوں ہمیشہ ساتھ نظر آتی ہیں ۔۔ کوہلی اور دھونی کی اہلیہ کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟