م وت کے علاوہ ہر بیماری سے شفاء، ایسی آیات جسے پڑھتے ہی انشاءاللہ جسم سے ہر بیماری ختم
بیماری کوئی بھی ہو۔ وہ ہرانسان کےلیے مشکل ہوتی ہےجس سے نہ صرف انسان خود تنگ ہوتا ہے۔ بلکہ اس کے گھروالے اور اس کے رشتہ
دار بھی اس کا سامنا کرتے ہیں۔ کسی نے کیا خوب کہا ہےکہ “جان ہے تو جہان ہے” ۔ اس دور کے اندر جو بیماریاں عروج پکڑ رہی ہیں۔ان
بیماریوں کا علاج اس روحانی عمل سے بتائیں گے۔ سب سےپہلے ڈلیوری کے مسائل ہوتے ہیں ۔ آج کل سرکاری ہسپتالوں کےاندرخواتین آپ کو لاکھوں کی تعداد میں آپ کو ملیں گی۔ جن کو ڈاکٹر جان بوجھ کر آپریشنکا مشورہ دیتے ہیں۔ ڈلیوری آسان بھی ہوتو اس کوآپریشن کی زد میں لایا جاتا ہے دوسرا جو سب سےبڑا مسئلہ ہے اس دور کے اندر ہے کسی کے مکان پرقبضہ کرلینا۔ یا کسی کےکاروبار یا کسی جائیداد پر قبضہ کرلینا۔
جو کوئی بولنے والا نہ ہو۔ غریب ہو۔ جس کی پہنچ امیر زادے تک نہ ہو۔ تو اس کے رشتے دار اس کے مکان، اس کے کاوربار قبضہ کرکے اس کو بے یارو مددگار چھوڑ دیتے ہیں۔ وہ بیچارہ دردر کی ٹھوکریں کھاتا ہے اگر کسی کے ساتھ یہ معاملہ ہو وہ اس وظیفہ کوضرور کرے۔ جس کی بدولت آپ کے مکان پر جائیداد پر ناجائز قبضہ کرنے والا خود آپ کے قدموں میں آجائےگا۔ ویسے تو قرآن پاک پورے کا پورا شفاء ہے لیکن جوآیت ہم آپ کو بتائیں گے
وہ عمل قرآن پاک کی آخری پارے “سورت انشقاق” کی آیت ہے۔ اس آیت کے عمل کو ہمارے بتائے ہوئے طریقے سے کریں گے۔انشاءاللہ! آپ تمام بیماریوں سے نجات حاصل کرپائیں گے۔ قرآن مجید کی سورت انشقاق کی پہلی دوآیات یہ ” اِذَا السَّمَآءُ انْشَقَّتْ(1) وَاَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ(2)” ہے۔ یہ عمل صرف دو آیات کا ہے۔ اور یہ عمل آپ دو طرح سے کرسکتے ہیں۔ پہلا طریقہ:
ان آیا ت کی ایک تسبیح کی دو آیتوں کو ملاکر پڑھیں گے تو ایک تسبیح بن جائے گی۔ آپ نے ہر نما زکے بعد ان آیات کی پڑھنی ہے۔ اس کے پڑھنے کے دوران آپ نے اپنے مقصد کو تصور میں رکھنا ہے۔ آپ کی مکمل توجہ آپ کے مقصد کی طرف ہونی چاہیے ۔ ہرنماز کے بعد ایک تسبیح یعنی سو مرتبہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے اپنی بیماری کےلیے یامکان پر کسی نے قبضہ کیا ہوا ہو۔ یا جائیداد کسی نے دبا لی ہو۔
اس کے لیے دعا کرنی ہو۔ یا کسی کی بیوی ، بہن کی یا کسی کی بھی ڈلیوری کا معاملہ ہو ، کسی کو دل کا مرض ہواس کے علاوہاگر کسی کو مرض ہو۔ تو وہ یہ عمل کرکے دعاکرے۔ اللہ تعالیٰ آسانی پیدا فرمائےگا۔ یہ بات ذہن نشین کرلیں۔ کہ حاملہ خواتین اپنے حمل کے دوران ہی اس وظیفہ پر عمل کرنا شروع کریں۔ انشاءاللہ!
بچے کی پیدائش کے وقت اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائےگا۔ دوسرا طریقہ : آپ صبح وشام اس عمل کوکریں۔صبح کےوقت نماز کے بعد اور شام کو نمازعصر کے بعد آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ تسبیح پڑھنی ہے۔یاد رہے کہ قرآن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا ہے کہ :ہم نےقرآن کو شفاء بنا کر نازل کیا ہے۔ اور خودفرمایا ہے کہ: یہ جو قرآن ہم نازل کررہے ہیں مومنوں کےلیے سراسر شفاء ہے۔ اور رحمت ہے اور ظالموں کا اس سے نقصان ہی بڑھتا ہے
۔ یعنی ایمان والو ں کے لیے شفاء کا باعث ہے۔ اور کفاراس کو نہیں سمجھ سکتے ۔ اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے۔اور ہرشخص اس کو اپنے ظرف اور اپنی ہمت کے مطابق حاصل کرتا ہے