in

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا مداحوں کو افسردہ کر گئیں

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا مداحوں کو افسردہ کر گئیں

لندن (ویب ڈیسک) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ

انسٹاگرام پر ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’کھیل آپ سے بہت کچھ لے لیتے ہیں۔ ذہنی طور پر،

جسمانی طور پر اور جذباتی طور پر، جیت اور ہار، گھنٹوں کی محنت اور ہارنے کے بعد بغیر نیند کے کئی راتیں لیکن یہ سب بدلے میں آپ کو بہت کچھ دیتا ہے

جو آپ کو کوئی اور نوکری نہیں دے سکتی جس کے لیے میں شکر گزار ہوں‘‘۔لندن (ویب ڈیسک) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’کھیل آپ سے بہت کچھ لے لیتے ہیں۔ ذہنی طور پر، جسمانی طور پر اور جذباتی طور پر، جیت اور ہار،

گھنٹوں کی محنت اور ہارنے کے بعد بغیر نیند کے کئی راتیں لیکن یہ سب بدلے میں آپ

کو بہت کچھ دیتا ہے جو آپ کو کوئی اور نوکری نہیں دے سکتی جس کے لیے میں شکر گزار ہوں‘‘۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا آپ کو بھی رات 8 گھنٹے سونے کے بعد صبح تھکن محسوس ہوتی ہے تو اس کی وجہ آپ کی یہ غلطی ہے

صرف عمر شریف اور عامر لیاقت ہی یہاں دفن نہیں… عبدﷲ شاہ غازی کے مزار پر اور کونسی مشہور شخصیات کی قبریں ہیں