in

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ اس شخص کی دعا ضرور قبول کرتا یے جو

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ اس شخص کی دعا ضرور قبول کرتا یے جو

ام سلیم رضی الله عنہا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا کہ مجھے کچھ ایسے کلمات سکھا دیجئیے جنہیں میں نماز میں کہا کروں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دس بار

الله اكبر کہو، دس بار سبحان الله کہو، دس بار الحمد لله کہو، پھر جو چاہو مانگو، وہ ( اللہ ) ہر چیز پر ہاں، ہاں کہتا ہے“،( یعنی قبول کرتا ہے ) جامع الترمذی 481

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی نیند سے جاگے پھر کہے لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير وسبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر ولا حول ولا قوة إلا بالله،

پھر کہے رب اغفر لي ”اے میرے رب ہمیں بخش دے“، یا آپ نے کہا: پھر وہ دعا کرے تو اس کی دعا قبول کی جائے گی، پھر اگر اس نے ہمت کی اور وضو کیا پھر نماز پڑھی تو اس کی نماز مقبول ہو گی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا اللہ اس شخص کے چہر ے کو تروتازہ رکھے جس نے میرے سے کوئی حدیث سنی اور ویسے ہی آگے پہنچا دی۔۔ اچھی بات دوسروں کا بتانی چاہیئے یہ صدقہ جاریہ ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منہ کے چھالوں کا بہترین گھریلو علاج، چھالے ایسے ختم جیسےکبھی تھے ہی نہیں،یہ نسخہ ضرور آزمائیں

کسی گاوں میں تین بھائی رہتے تھے