in

ہوشیار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں، ورنہ زندگی بھر پچھتائیں گے

ہوشیار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں، ورنہ زندگی بھر پچھتائیں گے

ہوشیار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں، ورنہ زندگی بھر پچھتائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) ٹرنیٹ اتنا عام ہو چکا ہے کہ چھوٹی سے چھوٹی بات جاننے کے لیے بھی ہم گوگل کا سہارا لیتے ہیں۔ گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے، جہاں شاید ہی کوئی ایسی چیز یا مواد ہو جو دستیاب نہ ہو۔ لیکن بعض اوقات ہم بنا سوچے سمجھے کچھ ایسا مواد

سرچ کر لیتے ہیں جو انجانے میں ہمارے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ویسے تو کئی ایسی چیزیں ہیں جنہیں سرچ کرنے سے ہمیں اجتناب کرنا چاہئیے، لیکن یہاں ہم آپ کو پانچ ایسی چیزیں بتا رہے ہیں جن سے ہر صورت گریز کرنا چاہئیے۔

بیماری کی علامات: اگر آپ بیامر محسوس کر رہے ہیں تو ہر گز علامات گوگل نہ کریں، گوگل آپ کو کبھی بھی صحیح مرض تشخیص نہیں کرتا، جب آپ کی تشخیص غلط ہوگی تو آپ دوائیں بھی غلط استعمال کریں گے اور یہ کسی صورت بھی فائدہ مند نہیں ہے اور بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے

، اس لیے اگر آپ بیمار ہیں تو طبیب سے رجوع کریں۔ کینسر: فرض کریں آپ کو ہلکا پھلکا بخار، کھانسی یا الرجی سے کچھ دانے نکل آئے ہیں، آپ کو سمجھ نہیں آیا کہ آخر وجہ کیا ہے اور آپ نے گوگل پر علامات سرچ کرلیں۔ آپ کو یہ جان کر شدید جھٹکا لگے گا کہ گوگل ان علامات کو کس طرح کینسر سے جوڑتا ہے۔

خطرناک جانور: دنیا بھر میں کئی خطرناک اور نادر جانور پائے جاتے ہیں، ان میں سے چند آپ کے خطے میں بھی موجود ہوں گے۔ ان جانوروں سے متعلق جاننے کے لیے گوگل کا سہارا نہ لیں،

کیونکہ ان کے خوف سے آپ سفر کرنے سے ڈریں گے اور آپ کے معمول کے کام متاثر ہوں گے۔ اپنا نام: گوگل پر اپنا نام ڈھونڈنے سے بھی گریز کریں، کیونکہ گوگل کے ڈیٹا بیس میں آپ کی پرانی تصاویر اور معلومات سامنے آئیں گی جو ہو سکتا ہے کہ آپ کے لیے زیادہ خوش گوار ثابت نہ ہو۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چھبیس مئی کی رات ایک بجے سے صبح 8 بجے تک 7 گھنٹوں کے دوران کے عمران خان نے کیا دیکھا؟؟

ایک لڑکی کی وجہ سے اجڑنے والا بھارت کا وہ گاؤں جہاں شاندار عمارتوں کے باوجود 200 سال سے کوئی رہائش پذیر نہیں ۔۔۔