in

یہ کلمات اپنے کہنے والے کا ( اللہ کے دربار میں ) ذکر کرتے ہیں

یہ کلمات اپنے کہنے والے کا ( اللہ کے دربار میں ) ذکر کرتے ہیں

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم لوگ اللہ کی
عظمت کا جو ذکر کرتے ہو ، یعنی تسبیح ( سُبْحَانَ اللہِ ) ، تہلیل ( لَا اِلٰهَ اِلَّا اللہ ) اور تحمید ( اَلْحَمْدُللہ ) کے الفاظ کہتے ہو ، وہ عرش کے اردگرد چکر لگاتے ہیں ۔

ان کی ایسی بھنبھناہٹ ہوتی ہے جیسے شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ ۔ وہ اپنے کہنے والے کا ( اللہ کے دربار میں ) ذکر کرتے ہیں ۔ کیا تم نہیں چاہتے کہ ( اللہ کے دربار میں ) تمہارا ذکر ہوتا رہے ؟‘‘ سنن ابن ماجہ 3809

حضرت عائشہ‬ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : رسول اللہ ﷺ اپنے تمام اوقات میں اللہ کا ذکر فرمایا کرتے تھے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا اللہ اس شخص کے چہر ے کو تروتازہ رکھے جس نے میرے سے کوئی حدیث سنی اور ویسے ہی آگے پہنچا دی۔۔ اچھی بات دوسروں کا بتانی چاہیئے یہ صدقہ جاریہ ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی ڈاکٹر ایک درزی سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ، دلچسپ خبر

میں اپنوں میں جا کر مرنا چاہتا ہوں ۔۔1947 میں ماں، والد اور بھائیوں سے بچھڑنے والے پریتم خاں کی کہانی