in

Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj

Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj

انسانی جسم میں 360 ہڈیاں پائی جاتی ہیں، جن کی مدد سے انسان اپنی مرضی سے حرکت کرتا ہے لیکن اگر انہیں ہڈیوں کے جوڑ یعنی کلائی، بازو،گھٹنے، کہنی، ریڑھ کی ہڈی وغیرہ میں اگر درد ہونے لگے تو چلنا پھرنا اور اُٹھنا بیٹھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

ہڈیوں کے لئے وٹامن ڈی، وٹامن ڈی تھری اور کیلشیم بےحد ضروری ہے، اور ایسی غذاؤں کا استعمال جن میں یہ دنوں شامل ہوں بھرپور کرنا چاہیئے، اس ہی لئے آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ڈاکٹر بتول اشرف کی بتائی ہوئی ایک ایسی ریمیڈی جس کو بنا کر اور استعمال کر کے آپ اپنی ہڈیوں اور جوڑوں کے درد سے نجات پا سکتے ہیں۔

جوڑوں اور ہڈیوں کے درد سے نجات

• ایک سے دو عدد انار لے کر انہیں چھیل لیں اور دانے الگ کر لیں۔

• اب تازہ ایلوویرا کے 2 سے 3 عدد پتے کاٹ کر ان سے چمچے کی مدد سے سارا جیل نکال کر الگ کر لیں۔

• اب گرینڈر میں نکالا ہوا انار کا جوس ڈالیں اور ساتھ ہی اس میں ایلوویرا جیل ڈال کر اچھی طرح گرینڈ کر لیں۔

• لیجیئے بہترین ڈرنک تیار ہے دن میں ایک مرتبہ ضرور یہ ڈرنک استعمال کریں اور پائیں ہڈیوں اور جوڑوں کے درد سے نجات۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دن میں کتنی دفعہ دہی کھانے سے وزن کم ہوتا ہے؟ طریقہ اور وجہ جانیے اور اسمارٹ نظر آئیے

فجر کی 2سنتوں کے بعد یہ کلمہ پڑھ لو ، دنیا دوڑتی ہوئی قدموں میں گرے گی ، کامیابی ہی کامیابی ، انشا اللہ