in

بارش کی دعا

بارش کی دعا

جب بارش کی ضرورت ہو، تو ان دعاؤں کا اہتمام فرمائیں: اللَّهمَّ اسقِنَا غَيثًا مُغِيثًا مَرِيئًا مُرِيعًا نَافِعًا غَيرَ ضَارٍّ عَاجلًِا غَيرَ آجِلٍ ترجمہ: اے اللہ! ہمیں ایسی بارش سے سیراب کر، جو مددگار، خوشگوار، سر سبز و شاداب اور

جب بارش کی ضرورت ہو، تو ان دعاؤں کا اہتمام فرمائیں:

اللَّهمَّ اسقِنَا غَيثًا مُغِيثًا مَرِيئًا مُرِيعًا نَافِعًا غَيرَ ضَارٍّ عَاجلًِا غَيرَ آجِلٍ

ترجمہ: اے اللہ! ہمیں ایسی بارش سے سیراب کر، جو مددگار، خوشگوار، سر سبز و شاداب اور نفع بخش ہو، نقصان دینے والی نہ ہو اور جلد برسنے والی ہو، دیر سے برسنے والی نہ ہو۔

(سنن لابی داؤد، باب رفع الیدین فی الاستسقاء، 1169)

یہ دعا بھی پڑھ سکتے ہیں:

(2) اللَّهُمَّ اسْقِ عِبَادَكَ، وَبَهَائِمَكَ، وَانْشُرْ رَحْمَتَكَ، وَأَحْيِ بَلَدَكَ الْمَيِّتَ

ترجمہ: اے اللہ ! اپنے بندوں اور چوپایوں کو سیراب فرما اور اپنی رحمت پھیلادے اور اپنی مردہ زمین کو زندہ فرمادے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نبی کریم ؐکو نرم بستر کیوں پسند نہ تھا ، ایک دفعہ حضرت حفصہ ؓ نے بستر کو نرم کرنے کیلئے

سارا بوجھ (ن)لیگ اکیلے نہیں اٹھائے گی۔۔۔۔ راناثنااللہ نے صاف صاف کہہ دیا