in

عمران خان حکومت ختم کرنے والے شہباز ،زرداری حکومت کے معمار آگاہ ہوںکہ ۔۔۔کامران خان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

عمران خان حکومت ختم کرنے والے شہباز ،زرداری حکومت کے معمار آگاہ ہوںکہ ۔۔۔کامران خان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پہلے ماہ میں معاشی تباہی میں تیزی آئی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں سینئر اینکر پرسن کامران خان کا کہنا تھا کہ

’’شہباز ،زرداری حکومت معمارآگاہ ہوں ان کی تشکیل کردہ حکومت کے پہلے ماہ میں معاشی تباہی میں تیزی آئی ہے ڈالر کی قیمت مہنگائی میں ہوشربااضافہ ، زرمبادلہ زخائر ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج انڈیکس میں ڈرامائی کمی،انٹرسٹ ریٹس میں خطرناک اضافہ،

سعودی عرب، چین، یواے ای اور آئی ایم ایف سے ہری جھنڈیا تباہ کن پرفارمنس کی مثالیں ہیں ۔ سینئر اینکر پرسن کا کہنا ہے

کہ ’’عمران خان حکومت کسی قیمت مدت پوری نہ کرنے دینے کے پلانرز آگاہ ہوں ، ان کی شہباز حکومت قوم کی قسمت فیصلے کرنے برٹش ائیرویز کی پروازوں سے لندن پہنچ چکی ہے ، پیچھے وطن عزیز میں آج پاکستان اسٹاک اسٹاک ایکس چینج انڈیکس مزید ڈیڑھ فیصد کی کیمی

، انکا مزید کہنا تھا کہ ڈالراوپن مارکیٹ میں 194 کا ہوگیا ، حکومت کے پاس صرف 5 ہفتوں کی امپورٹ کے زرمبادلہ زخائر بچے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چند تاریخی واقعات

حضرت نوح علیہ السلام کے بارے میں ایسی معلومات جو آپ کےلئے جاننا لازمی ہے