in

کیا آپ کو معلوم ہے کہ شوبز انڈسٹری کا کونسا مقبول اداکار معین اختر کا نواسہ ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ شوبز انڈسٹری کا کونسا مقبول اداکار معین اختر کا نواسہ ہے؟

پاکستان کے مقبول ترین کامیڈی فنکار معین اختر ( مرحوم) کی پاکستانی ڈرامائی صنعت کے لیے عمدہ خدمات ہیں جن کا ہر پاکستانی دل سے خیر مقدم کرتا ہے۔ گذشتہ روز معین اختر کی پاکستان بھر میں یوم پیدائش منائی گئی اور ان کی کاوشوں کو سراہا گیا۔ گذشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف

پاکستان کے مقبول ترین کامیڈی فنکار معین اختر ( مرحوم) کی پاکستانی ڈرامائی صنعت کے لیے عمدہ خدمات ہیں

جن کا ہر پاکستانی دل سے خیر مقدم کرتا ہے۔ گذشتہ روز معین اختر کی پاکستان بھر میں یوم پیدائش منائی گئی اور ان کی کاوشوں کو سراہا گیا۔

گذشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نے معین اختر کے یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کیا جس کے بعد مداحوں کو ان کے اور معین اختر کے درمیان تعلق کا علم ہوا۔

ڈراموں میں بطور چائلڈ اسٹار اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والے اداکار زوہاب خان نے گزشتہ روز معین اختر کے 71ویں یومِ پیدائش کے موقع پر انسٹاگرام پر اسٹوریز پوسٹ کیں جس سے مداحوں کو پتا چلا کہ معین اختر زوہاب خان کے نانا تھے۔

زوہاب خان نے اپنے انڈسٹری میں آنے سے متعلق لکھا کہ مجھے اب بھی یاد ہے کہ جب میں نے اداکاری کا آغاز کیا اور آپ کو اس حوالے سے علم نہیں تھا، پھر اداکار قاضی واجد نے آپ کو بتایا تھا، پھر امی اور پاپا نے آپ کی ڈانٹ کھائی تھی لیکن کچھ ہی عرصے بعد آپ چلے گئے۔ اداکار نے لکھا کہ آپ سے کچھ سیکھ نہیں پایا لیکن آپ کی چند باتیں ہمیشہ یاد رہیں گی۔ خیال رہے اداکار زوباب خان کئی مشہور ڈرامہ سیریلز میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خوشدل شاہ پی ایس ایل 7 میں سب سے زیادہ انعام جیتنے والے کھلاڑی ، کپتان محمد رضوان کو مجموعی طور پر کتنے پیسے ملے جانیں

میرے الفاظ لکھ لیں پاکستانی سنچریاں سکور کرنے والا یہ کھلاڑی سپن وکٹوں پر بالکل نہیں کھیل پائے گا, مارک وُوغ