in

حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا چھ قسم کے لوگ مجھے ناپسند ہیں

حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا چھ قسم کے لوگ مجھے ناپسند ہیں

حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا چھ قسم کے لوگ مجھے ناپسند ہیں۔۔۔ حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

چھ قسم کے لوگوں پر میں نے لعنت کی اور اللہ نے بھی ان پر لعنت کی ، اور ہر نبی کی دعا قبول ہوتی ہے

حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا چھ قسم کے لوگ مجھے ناپسند ہیں۔۔۔

حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا چھ قسم کے لوگوں پر میں نے لعنت کی اور اللہ نے بھی ان پر لعنت کی ، اور ہر نبی کی دعا قبول ہوتی ہے ،

اللہ کی کتاب میں اضافہ کرنے والا ، اللہ کی تقدیر کو جھٹلانے والا ، طاقت کے بل بوتے پر مسلط ہونے والا شخص تاکہ وہ کسی ایسے شخص کو معزز بنائے جسے اللہ نے ذلیل بنایا ہو ،

اور کسی ایسے شخص کو ذلیل بنا دے جسے اللہ نے معزز بنایا ہو ، اللہ کے حرم کی بے حرمتی کرنے والا ، میری اولاد کی بے حرمتی کرنے والا، میری سنت کو ترک کرنے والا ۔‘‘ ،
المشکوتہ 109

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی کی پانچ دہاہیاں گزرنے کے باوجود بیوی بچوان کی شکل نہ دیکھنے والی پاکستانی بزرگ

ایمبولینس میں جاتی بیمار بہن کے پیچھے بھاگتا رہا۔۔ بہن کی محبت میں تڑپتے گھوڑے کی جذباتی ویڈیو وائرل