in

افسوسنا ک حادثہ ۔۔ٹرپ پرمری جانیوالی اسکول بس جہلم پل سے نیچے گرگئی

افسوسنا ک حادثہ ۔۔ٹرپ پرمری جانیوالی اسکول بس جہلم پل سے نیچے گرگئی

جہلم(ویب ڈیسک)لاہور سے مری جانیوالی اسکول بس جہلم میں دینہ بائی پاس کے قریب پل سے نیچے گر گئی، حادثے میں

2 طالبات اور ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق سکول

کی بس دینہ بائی پاس کے قریب اوور ٹیک کرتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث پل سے نیچے ریلوے لائن پر گر گئی ،

حادثے میں مجموعی طور پر 22 افراد زخمی ہوئے جن میں سے چار بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم اور رورل ہیلتھ سینٹر دینہ منتقل کردیا گیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نامعلوم چوروں نے قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری کرلی

میرے دادی دادا کو مسلمان خاندان نے 2 مہینے تک گھر میں چھپائے رکھا کیونکہ