معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب
معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب
این این ایس نیوز! معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب بھی شیشے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں
تو لوگوں کی باتیں مجھے جھوٹ لگتی ہیں یہی نہیں بلکہ جب سیلیفی لیتی تو مختلف پوز سے لیتی ہوں کہ کہیں اچھی آجائے لیکن جب خود کو دیکھتی ہوں تو ایسا لگتا ہے کہ کوئی خواجہ سرا کھڑا ہے ۔
نجی ٹی وی کے پروگرام ان کا کہنا تھا کہ شادی کی لائف سے مطمئن ہوں ہر وقت گھومنا شوہر بابر کیساتھ نیٹ فلیکس دیکھ کر ٹائم گزارنا اچھا لگتا ہے ۔ انکا کہنا تھاکہ
مجھے شاپنگ کرنا بھی پسند نہیں ہے اس لیے میرے پاس زیادہ کپڑے بھی نہیں ہوتے اور جو ہوتے ہیں وہ بھی کہیں نہ کہیں سے آجاتے ہیں جب کہ میرا سفید رنگ میرا پسندیدہ ہے اس لیے لوگ مجھے زیادہ تر اس لباس میں دیکھتے ہیں۔