قرآنی معلومات
قرآن پاک میں نماز کی تاکید 700 مرتبہ کی گئی ہے۔ قرآن پاک میں 26 پیغمبروں کا ذکر آیا ہے۔ قرآن پاک کا دل سورہ یاسین کو کہا گیا ہے۔ قرآن پاک کی پہلی سورہ کھجور کے پتوں پر لکھی
قرآن پاک میں نماز کی تاکید 700 مرتبہ کی گئی ہے۔
قرآن پاک میں 26 پیغمبروں کا ذکر آیا ہے۔
قرآن پاک کا دل سورہ یاسین کو کہا گیا ہے۔
قرآن پاک کی پہلی سورہ کھجور کے پتوں پر لکھی گئی۔
قرآن پاک کی سورۃ یاسین کو ہزار بیماریوں سے شفا قرار دیا گیا ہے ۔
قرآن پاک میں اللہ کے وجود کا ذکر 126 مرتبہ کیا گیا ہے۔
کلمہ طیبہ میں کوئی نقطہ نہیں ہے۔
قرآن پاک میں اعراب حجاج بن یوسف نے لگوائے
قرآن پاک میں اعراب نصر بن عاصم نے لگائے
سورہ رحمان میں اللہ تعالی نے اپنی نعمتوں کا ذکر کیا۔
سورۃ اخلاص میرے ر نہیں ہے
پہلی وحی رمضان کے مہینے میں نازل ہوئی۔
قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت سورۃ بقرہ ہے۔
قرآن پاک 22 سال پانچ ماہ اور 14 دن میں نازل ہوا