in

عوام کو خوش کرنے کیلئے مذہب سے مذاق،

عوام کو خوش کرنے کیلئے مذہب سے مذاق،

ہندو عوام کو خوش کرنے کیلئے مذہب سے مذاق،بھارت کے اہم ترین مسلمان خاندان نے گھر میں گنیش کی مورتی لگالی، پوجا پاٹھ شروع، یہ خاندان کونساہے؟جانیےتفصیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) Muslim خاندان نے گھر میں نصب کی گنیش کی مورتی، پیش کی بھائی چارے کی مثالروبی آصف خان نے اپنے گھر پرپورے رسم و رواج کےساتھ گنیش کی مورتی لانے کے بعد بینڈ باجے کے ساتھ اسے بٹھایا۔

انہوں نے بتایا کہ چھ دن تک پوجا کے بعد چھ ستمبر کو مورتی کا وسرجن کیا جائے گا۔ی جے پی مہیلا مورچہ جے گنج منڈل کی نائب صدر روبی آصف خان کے خاندان نے گنیش چتورتھی پر اپنے گھر میں سدھی ونائک گنیش کی مورتی لگا کر ہندو مسلم اتحاد کی مثال قائم کی ہے

۔روبی آصف خان نے اپنے گھر پرپورے رسم و رواج کےساتھ گنیش کی مورتی لانے کے بعد بینڈ باجے کے ساتھ اسے بٹھایا۔ انہوں نے بتایا کہ چھ دن تک پوجا کے بعد چھ ستمبر کو مورتی کا وسرجن کیا جائے گا۔

اس دوران بھگوان گنیش کو لڈو، مودک چڑھایا گیا۔ روبی آصف خان نے بتایا کہ بھگوان گنیش میں ان کی عقیدت ہے۔ اس لئے انہوں نے گنیش کی مورتی لگائی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سعودی عرب کی عجیب پیشکش . خواتین سے شادی کرنے پر اب انعام ملیں‌گا . پاکستانیوں‌کی موجیں

”حدیث ِ نبوی ﷺ ز ن ا کی وہ س ز ا جو دنیا میں ملتی ہے۔“