in

سیف علی خان کی طرف سے شادی کی پیشکش سے دو بار کیوں انکار کیا تھا

سیف علی خان کی طرف سے شادی کی پیشکش سے دو بار کیوں انکار کیا تھا

سیف علی خان کی طرف سے شادی کی پیشکش سے دو بار کیوں انکار کیا تھا دلچسپ انکشاف کرینہ کپور نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا ہے

کہ انہوں نے سیف علی خان کی طرف سے شادی کی پیشکش سے دو بار کیوں انکار کیا تھا۔کرینہ نے کہا کہ میں نے سیف سے شادی کے لیے حامی بھرنے سے پہلے کچھ وقت غور کیا،

مجھے ہمیشہ سے معلوم تھا کہ میں سیف سے ہی شادی کروں گی۔کرینہ سے سوال ہوا کہ انہوں نے سیف کی شادی کی پیشکش پر تامل سے کیوں کام لیا؟کرینہ کا جواب تھا کہ میں ان سے محبت تو کرتی تھی…

… لیکن مجھے لگا کہ شاید یہ فیصلہ کرنے میں عجلت نہیں کرنی چاہیے، ابھی تو ہم لوگ ایک دوسرے کو جان رہے ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے خیال سے یہی وجہ تھی کہ میں نے شادی کے لیے دیر سے حامی بھری لیکن مجھے یقین تھا کہ شادی میں ان ہی سے کروں گی۔ دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اذان ایک بہت خوبصورت چیز ہے ۔۔ برازیل کے صحافی نے جب اذان سنی تو کیا کیا؟

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد لیفٹینٹ جنرل اظہر عباس اور فیض حمید کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ