ون ڈے کرکٹ کا سب سے زیادہ اسکور بن گیا
بھارت کے ڈومیسٹک میچ میں تمل ناڈو کی ٹیم نے حریف ٹیم کو 507 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔
بھارت میں کھیلی جانے والی وجے ہزارے ٹرافی کے میچ میں تمل ناڈو کی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 506 رنز بنائے
جس کے تعاقب میں اروناچل پردیش کی ٹیم 71 رنز پر ڈھیر ہوگئی
اور انہیں 435 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔