in

صرف 6 دن میں کتنے کروڑ کما لئے؟ مولا جٹ کی دھوم! دنیا بھر میں کامیابی کے ریکارڈ توڑ ڈالے

صرف 6 دن میں کتنے کروڑ کما لئے؟ مولا جٹ کی دھوم! دنیا بھر میں کامیابی کے ریکارڈ توڑ ڈالے

فواد خان اور حمزہ علی عباسی کی نئی شاہکار فلم “دی لیجینڈ آف مولا جٹ“ نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی ہے۔

صرف 6 دن کے اندر پاکستان بھر سے 11 کروڑ جبکہ دیگر ممالک میں 51 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے۔

جیو فلمز کی نئی پیشکش برطانیہ، متحدہ عرب امارات, آسٹریلیا، کینیڈا، قطر، سعودی عرب، جرمنی، ناورے، اسپین ہالینڈ میں دکھائی جارہی ہے

اور اب تک 62 کروڑ کا بزنس کرنے پر اسے پنجاب اور پاکستان کی کامیاب ترین فلم قرار دیا جارہا ہے۔

واضح رہے مولا جٹ ایک پنجانی ایکشن فلم ہے جسے لکھنے اور ڈائریکٹ کرنے والے بلال لاشاری ہیں جبکہ فلم کو عمارہ حکمت نے پروڈیوس کیا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں فواد خان اور حمزہ علی عباسی کے علاوہ حمائمہ ملک اور ماہرہ خان شامل ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہمارے نام سے فلم ہٹ ہوجاتی تھی لیکن٬ سپر اسٹار مصطفیٰ قریشی آج کی مولا جٹ اور ماضی کی مولا جٹ میں کیا فرق بتاتے ہیں؟

پاکستان اور انڈیا کے میچ کے وقت سب کچھ رک جائے گا۔۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق ریسلر دی راک جانسن نے پاک بھارت میچ سے متعلق کیا پیشن گوئی کردی؟