in

ریما خان نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی مردوں کا پارہ ہائی ہوگیا

ریما خان نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی مردوں کا پارہ ہائی ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی سابقہ نامور اداکارہ ریما خان جو کہ اپنے وقت کی ایک خوبرو اداکارہ شمار کی جاتی رہی ہیں

اُن کی خوب صورتی کا ہر جانب ڈھنکا بجتا تھا تاہم شادی کے بعد وہ شوبز انڈسٹری سے الگ ہو چکی ہیں اور اپنا زیادہ وقت امریکہ میں اپنے شوہر کے ساتھ گزارتی ہیں۔

پاکستانی ادکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ 90 فیصد پاکستانی مرد اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں۔ریما خان نے کہا کہ امریکا میں رہتی ہوں

3 دن پہلے پاکستان آئی ہوں۔انہوں نے کہا کہ بہت خوش ہوں پاکستان میں کرکٹ واپس آئی ہے۔اپنی پسندیدہ ٹیم کے بارے میں ریما خان نے کہا کہ اس ٹیم کے ساتھ ہوں جو اچھا کھیل پیش کرے۔

ایک سوال کے جواب میں ریما کا کہنا تھا کہ 90 فیصد پاکستانی مرد اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 70 فیصد لوگوں کو لگتا ہوگا اداکار ایک دوسرے سے جلتے ہیں۔اپنی ساتھی اداکاروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے ریما خان کا کہنا تھا

کہ ان کی اداکارہ میرا اور جویریہ سے بات ہی نہیں ہوئی۔ شیخ رشید احمد کے بارے میں انہوں نے کہا کہ 20 فیصد لوگ سوچتے ہوں گے کہ شیخ رشید کو شادی کرلینی چاہیے۔ دوسری جانب پاکستان ٹیم ان دنوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہے

تاہم اس سے قبل گرین شرٹس نیوزی لینڈ ٹیم کو ان کے اپنے ہی ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر ٹرائی سیریز اپنے نام کرچکی ہے۔ٹرائی سیریز کے دوران وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں مداح نے ان سے شرٹ کا سوال کیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کمال کمال کمال ، میں نے پہلے ہی کہا تھا اس پاکستانی جیسا کوئی کھلاڑی نہیں۔۔ مائیکل وان

“پاکستان کے اس کھلاڑی میں کوئی تو بات ہے” نیوزی لینڈ کے سٹار روس ٹیلر نے کس پاکستانی کھلاڑی کو مستقبل کا سپر سٹار قرار دے دیا