in

آنے والے وقت میں لوگ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو بھی بھول جائیں گے کیونکہ یہ بھارتی کھلاڑی سب کو پیچھے چھوڑ دے گا، دانش کنیریا

آنے والے وقت میں لوگ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو بھی بھول جائیں گے کیونکہ یہ بھارتی کھلاڑی سب کو پیچھے چھوڑ دے گا، دانش کنیریا

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سریاکمار یادیو کی کٴْھل کر تعریف کی ہے

۔ویڈیو میں دانش کنیریا نے سوریا کمار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں عظیم بلے بازوں میں سے ایک بن جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سریاکمار یادیو نے لاجواب بیٹنگ کی، انہوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

دانش کنیریا نے کہاکہ اٰنے والے وقت میں لوگ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو بھی بھول جائیں گے،

صرف سریاکمار یادیو کو یاد رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے

ٹی ٹوئنٹی میچ میں سریاکمار یادیو نے 36 گیندوں پر 69 رنز کی اننگز کھیلی تھی جس میں 5 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سارہ پیاری اور مہربان روح تھی ۔۔ مشہور خاتون اینکر مہر بخاری اور مقتولہ سارہ کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟

غربت کی وجہ سے رونے لگے ۔۔ دلیپ کمار کے جانے کے بعد بھتیجے لوگوں سے مدد مانگنے پر مجبور ہو گئے