in

پہلے کیا ناگن ڈانس اور اب آصف کی نقل ۔۔ دورانِ میچ سری لنکن کھلاڑی کا آصف جیسا سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل

پہلے کیا ناگن ڈانس اور اب آصف کی نقل ۔۔ دورانِ میچ سری لنکن کھلاڑی کا آصف جیسا سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل

سری لنکن کھلاڑی چمیکا کرونارتنے ایک مضبوط کھلاڑی ہیں جنہوں نے 2019 میں اپنا کیرئیر شروع کیا اور اب تک بہترین سیریز کھیل چکے ہیں۔

ایشیا کپ میں ہونے والے میچز میں جب سری لنکا کا میچ بنگلہ دیش سے تھا جب جیت کی خوشی میں بناگلیوں کو ناگن ڈانس کرکے دکھایا تھا

ان کی یہ حرکت سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھی۔ ملاحظہ فرمائیں

پاکستان اور سری لنکا کا پریکٹس میچ تھا جس میں سری
لنکا نے پاکستان کا 122 رنز کا ہدف 17 اووز میں 5 وکٹوں پر پورا کرلیا،پاتھم نسنکا 55 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔

بھانوکا راجاپکسا نے 24 ، کپتان داسن شانکا نے 21 اور دھننجایا ڈی سلوا نے 9 رنز بنائے۔ محمد حسنین اور حارث رؤف نے 2 ،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ عثمان قادر نے ایک وکٹ حاصل کی۔

سری لنکن ٹیم 20 ویں اوور میں 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بابر اعظم 30 رنز بناکر نمایاں رہے۔

محمد نواز 26 محمد رضوان 14 فخر زمان اور افتخار 13،13 اور خوشدل شاہ 4 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

سری لنکن باؤلرز ہسارنگا نے 3 جبکہ مادوشان اور ٹھیکشانا نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ۔

اس میچ میں چمیکا کرونارتنے کی ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے

جس میں وہ پاکستانی کھلاڑی آصف کی طرح اپنا اُلٹا بلا دکھا رہے ہیں اور آنکھوں میں جیت کی خوشی واضح جھلک رہی ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان کو سزا یقینی ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔مشہور ماہر قانون نے حیران کن دلائل سامنے رکھ دیے

شہید کی بیوہ سے زیادہ شہید کی ماں بننے کی خوشی ہے ۔۔ میجر ناصر خالد حسین کی والدہ اپنے بیٹے کی شہادت پر بات کرتے ہوئے رو پڑیں