in

جیسے جیسے ہاتھوں پر ملتے جا ئیں گے ۔ کالی چمڑی سفید نکلتی جا ئے گی۔

جیسے جیسے ہاتھوں پر ملتے جا ئیں گے ۔ کالی چمڑی سفید نکلتی جا ئے گی۔

عید آنے ہی والی ہے اور عید آنے میں تین چار دن ہی باقی ہیں عید آ نے سے پہلے آپ اپنے ہاتھوں کو کس طرح سے گورا کر سکتی ہیں۔ وہ بھی بہت زیادہ ۔ آپ کو کوئی بھی سکن پالش کرنے کی ضرورت نہیں ہے کوئی بھی فیشل کروانے کی ضرورت نہیں۔ میں آپ کو بلیچ کریم کا استعمال بھی نہیں بتاؤں گی

کوئی فیس پیک کوئی فیس ماسک کچھ بھی آپ نے ہاتھوں کے اوپر اپلائی نہیں کر نا صرف ایک چیز آپ نے پانچ منٹ آپ نے ہاتھوں کے اوپر ملنی ہے اور اس کے بعد واش کر لینا ہے آپ خود اپنی جیتی جاگتی آ نکھوں سے دیکھیں گے کہ کتنا زبردست رزلٹ ملتا ہے۔

شروع کر تے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے سب سے پہلے ایک چمچ میٹھا سوڈا شامل کر یں گے ایک چمچ نمک جو کھانے والا ہوتا ہے ایک چمچ ہم شامل کر یں گے زیتون کا تیل او ر ایک چمچ شامل کر یں گے شہد تمام چیزوں کو اچھے سے مکس کر لیں گے۔

یہ بالکل ایک جیلی کی طرح بن جا ئے گا۔ اب اس کو استعمال کس طریقے سے کر نا ہے طریقہ نمبر ایک جو ہے وہ یہی ہے کہ آپ اسے اپنے ہاتھوں کے اوپر لیجئے اور پانچ منٹ کے لیے اچھے سے مساج کر یں اور سادہ پانی سے واش کر لیں

اور آپ کے ہاتھ اورپیر بالکل چمک جا ئیں گے اپنے چہرے پر بھی استعمال کر سکتے ہیں ان کے پاس پیسے نہیں ہوتے یا ان کو اجازت نہیں ہو تی تو وہ لڑکیاں بھی گھر پر رہتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو گورا کر سکتی ہیں

طریقہ نمبر دو یہ ہے کہ ایک ٹماٹر کے دو ٹکڑے لیجئے اور اس ٹماٹر کے اوپر اس پیسٹ کو اپلائی کیجئے اور اپلائی کر نے کے بعد ان دونوں چیزوں کو اپنے ہاتھوں کے اوپر ملیے اپنے چہرے پر اپنے ہاتھوں پر اپنے پیروں پر جہاں بھی آپ گورا پن چاہتے ہیں

تو وہاں پر آپ مساج کر ئیے اس طرح ٹماٹر بھی شامل ہو جا ئے گا تو اس طرح آپ کی سکن کو بلیچ کر ے گا کیونکہ اس میں وٹامنز بھرپور مقدار میں ہو تے ہیں تو یہ آپ کی سکن کو بہت ہی اچھے سے بلیچ کر یں گے

سکن پالش استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے کوئی بھی مہنگے سے مہنگا بلیچ بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ جیسا کہ ہر کوئی ہی یہی چاہتا ہے کہ اس کے جو ہاتھ ہوں اس کے جو پاؤں ہوں اس کا جو چہرہ ہو وہ کسی بھی داغ دھبوں سے پاک ہو نا چاہیے

تا کہ ان کی ایک شخصیت بن سکے کیونکہ انسان کی شخصیت جو ہے وہ خوبصورتی کے ساتھ ہی ہے اگر خوبصورتی نہیں ہے تو انسان کی شخصیت میں کوئی نکھار نہیں ہے تو جو آج میں نے ریمیڈی بتائی ہے اس ریمیڈی کو آپ نے ضرور استعمال کر نا ہے تا کہ اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہو س

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جوڑوں اور ہڈیوں کا در

انور مقصود نے قوم سے معافی مانگ لی! وجہ کیا بنی؟