in

جوڑوں اور ہڈیوں کا در

جوڑوں اور ہڈیوں کا در

چھلی، تازہ پھلوں و سبزیوں، گندم یا دیگر اجناس، زیتون کے تیل، خشک میوہ جات، ادرک لہسن کو اپنی غذاؤں کا حصہ بنائیں، یہ غذائیں جوڑوں کے درد میں کمی لاتی ہیں۔ادرک کے اندر ایسی خصوصیات موجود ہیں جو جوڑوں کے مسائل کے خاتمے کے لئے بہترین مانی جاتی ہیں۔ ادرک کو پیس کے سفوف کی شکل میں استعمال کریں

یا گرم پانی میں ابال کرچائے کی صورت میں پئیں۔ اس سے جوڑوں کے در د میں خاطر خواہ کمی آئی گی۔دن میں 3کپ سبز چائے آپ کے بڑھے ہوئے وزن کو بھی کم کر دے گی اور جوڑوں کے درد جیسے مسائل سے بھی چھٹکارا دلا دے گی۔سبز چائے میں موجود پولی فینول نامی اینٹی آکسائیڈنٹس پٹھوں کی سوجن ختم کرنے کے لئے بھی نہایت موثر ہیں۔لونگ میں اینٹی آکسائیڈنٹس موجود ہوتے ہیں

جو ہڈیوں کے کمزور ہونے کا عمل سست کردیتے ہیں۔لونگ کے استعمال سے لمبی عمر تک جوڑوں کے درد کا سامنا نہیں ہوتا۔ہلدی کسی بھی درد میں ایک دوا کے طور پرکام کرتی ہے۔

جوڑوں کے درد کے مریض اگر 2 گرام یا ایک چائے کے چمچ ہلدی کا روزانہ استعمال کریں تو جوڑوں کے درد سے جان چھڑا سکتے ہیںتعدد طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ ادرک کے اندر ایسی خاصیت ہوتی ہے جو جوڑوں کے درد کے لیے

استعمال کی جانے والی ادویات کا اثر بڑھا دیتی ہے۔مگر ادویات کے بغیر بھی یہ کافی مفید ثابت ہوتی ہے، اس کے لیے ادرک کو پیس کر سفوف کی شکل میں استعمال کریں یا اس کے باریک ٹکڑے کرکے اسے چائے کے لیے ابالے جانے والے پانی میں 15 منٹ تک ڈبو کر رکھیں

اس کا مستقل استعمال جوڑوں کے درد میں کمی لانے کے لیے بہترین ثابت ہوگاہ زرد مصالحہ اپنے اندر درد کش خوبیاں رکھتا ہے۔متعدد طبی تحقیقی رپورٹس کے مطابق ہلدی کا استعمال جوڑوں کے مریضوں کی تکلیف اور سوجن میں کمی لاتا ہے۔

ایک تحقیق میں گھٹوں کے جوڑوں کے درد کے شکار مریضوں کو روزانہ 2 گرام یا ایک چائے کا چمچ ہلدی استعمال کرائی گئی جس کے نتیجے میں ان کی تکلیف میں کمی آئی اور جسمانی سرگرمیوں میں اتنا اضافہ ہوا جو اس مرض کے لیے ادویات کے استعمال پر ہوتا ہے۔ہلدی کا آدھا چائے کا چمچ چاول یا سبزیوں پر روزانہ چھڑک دیں

یا ایسے ہی پانی کے ساتھ نگل لیں۔کسی گھاس والے مقام پر ننگے پاؤں چہل قدمی میں گھٹوں کے درد میں بارہ فیصد تک کمی ہوتی ہے۔ ایک امریکی تحقیق کے مطابق کھلی فضاءمیں کچھ دیر تک ننگے پاؤں گھومنا تکلیف میں کمی کا باعث بنتا ہے

مگر اپنی ایڑیوں کو اوپر اٹھا کر یا پنجوں کے بل چلنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اس سے جوڑوں پر دباؤ مزید بڑھ جاتا ہے۔ جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ جوڑوں کا درد آج کل شدت اختیار کر تا جا رہا ہے تو جو میں نے نسخے بتائے ہیں ان کو استعمال کر کے اس تکلیف سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عاطف اسلم نے سارا بھروانہ سے شادی کیوں کی جب کہ اتنی اور لڑکیاں تھیں ؟؟ عاطف اسلم نے کتنا عرصہ سارا کا انتظار کیا اور ان کی بیوی عائزہ خان، علیزے شاہ، سارا خان اور مائرہ خان سے زیادہ خوبصورت ہونے کے باوجود شوبز میں کیوں نہیں آتی جانیں عاطف اسلم نے پہلی مرتبہ تمام سوالوں کا کھل کے جواب دے دیا

جیسے جیسے ہاتھوں پر ملتے جا ئیں گے ۔ کالی چمڑی سفید نکلتی جا ئے گی۔