بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے 78سال کی عمر میں مسلمان۔۔۔ اسلام قبول کر لیا
بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے 78سال کی عمر میں مسلمان ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ، مداح حقیقت جاننے کو بےتاب ، سچ کیا ہے ؟ جانیں ۔۔۔۔بالی وڈ کی دنیا کے جانے مانے اداکارہ اور بالی وڈ شہنشاہ کہلانے والے امیتابھ بچن کو کون نہیں جانتا ، امیتابھ بچن
پوری دنیا میں جہاں اپنی بے مثال اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں وہیں ان کی وجہ شہرت مختلف مذاہب کیلئے ان کے مثبت ٹوئٹس بھی ہیں جن میں وہ نہ صرف مختلف مذاہب کی کتب کے مطالعہ کا بتاتے رہتے ہیں بلکہ حیران کن بات یہ ہے کہ وہ اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر سکون قلب کیلئے اپنے مداحوں کو قرآن پاک پڑھنے کا بھی بتا چکے ہیں خیر یہ سب تو ٹھیک ہے مگر آج پاکستان اور بھارتی سوشل میڈیا قارئین و ناظرین اس وقت بےحد حیران ہوئے جب انہوںنے بالی وڈ شہنشاہ کے قبول اسلام کی خبریں وائرل دیکھیں ۔ ایک غیر معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ میں بتایا گیا کہ شری امیتابھ بچن عمر 78 سال کی عمر میں اسلام قبول کر چکے ہیں۔ ویب سائٹ میں مزید بتایا گیاہے کہ امیت جی کے گھر والوں یعنی بیٹے ابھیشک بچن ، بہو ایشوریا بچن اور اہلیہ جیا بچن کی جانب سے تا حال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے کچھ سوشل میڈیا اکائونٹس پر اس خبر کی تردید بھی کی گئی ہے تاہم ابھی اس حوالے سے مزید اطلاعات سامنے نہیں آسکی ہیں ۔