دنیا کا نایاب ترین پاسپورٹ جو صرف 3 افراد کے پاس ہے وہ لوگ کون ہیں جانیں
نیشنل نیوز! ایک وقت میں صرف تین افراد کو جاری ہونے والے مالٹا کے خودمختار ملٹری آرڈر (Sovereign Military Order of Malta) کے پاسپورٹ کو دنیا کا نایاب ترین پاسپورٹ سمجھا جاتا ہے۔ کیتھولک کے اس ملٹری آرڈر کے پاسپورٹ کوان کے تین اعلیٰ ترین افسروں کو جاری کیا جاتا ہے۔ ان افسروں میں گرانڈ ماسٹر، ڈپٹی گرانڈ ماسٹر […] More