دیر ہے اندھیر نہیں
دیر ہے اندھیر نہیں خاصی پرانی بات ہے۔ملتان ریلوے سٹیشن کے ویٹنگ روم میں جونہی میں نے صبح کی نماز کے بعد دعا کے لئے ہاتھ اُٹھائے،ایک برقع پوش لڑکی کمرے میں داخل ہوئی۔میں نے دعا کے بعد ایک چھلانگ لگائی اور اس کی بات کا جواب دیئے بغیر کمرے سے باہر نکل گیا۔ میں […] More