in

مریم نواز کو سونے کا ہار دینے والا حقیقت میں کون ہے ؟

مریم نواز کو سونے کا ہار دینے والا حقیقت میں کون ہے ؟

پاکستان مسلم لیگ نون کے یوتھ ونگ جاپان کے سابق صدر علی کلیار جو پیسے کے اعتیبار میں بہت بڑا بزنس گروپ چلاتے ہیں ایک تقریب کے دوران انھوں نے مریم نواز اور حمزہ شہباز سے خصوصی طور پر میٹنگ کی ۔

اور اس موقع پر علی کلیار نے مریم نواز اور حمزہ شہباز دونوں کو پارٹی خدمات کے اعتراف میں سونے کا تاج کو تحفہ پیش کیا ، اس ہار کی خاص بات یہ تھی کہ اس پر شیز کا نشان بنا ہوا تھا

ہار وصول کرنے کے بعد حمزہ شہباز نے علی کلیار کی پارٹی کے ساتھ وفاداری کو سہراہ ،اور امید ظاہر کی کہ عنقریب پورے پاکستان میں مسلم لیگ نون کی حکومت ہوگی جس میں وزیراعلی پنجاب میں خود ہونگا ۔

اس موقع پر علی کلیار نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ناصرف پاکستان میں بسنے والے بلکہ بیرون ملک رہنے والے ایک کروڑ پاکستان بھی میاں صاحب سے عقیدت رکھتے ہیں ۔

۔اس وقت مسلم لیگ ن پاکستان کی سب سے مقبول جماعت ہے اور انہیں یقین ہے کہ میاں نواز شریف چوتھی دفعہ پاکستان کے وزیر اعظم بنیں گے اور پاکستان ان کی قیادت میں دنیا کی بڑی معاشی طاقت بنے گا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دانیہ نے عامر لیاقت سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی، ویڈیو پیغام جاری کردیا

عمران خان کا ساتھ چھوڑ کر پی ڈی ایم کا ساتھ دیا، لیکن اب ۔۔ ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا اعلان، شہباز شریف اب کیا کرنے والے ہیں؟