in

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔تعلیمی ادارے بند۔ حکومت نے اعلان کر دیا۔۔ نوٹیفکیشن بھی جاری

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔تعلیمی ادارے بند۔ حکومت نے اعلان کر دیا۔۔ نوٹیفکیشن بھی جاری

آل اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے غیریقینی موسم کی صورت حال کے باعث آج (جمعہ) پرائیوٹ اسکول اور کالج بند رکھنے کا اعلان کردیا۔آل  پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کےچیئرمین حیدر علی کا کہنا ہےکہ بارشوں سے

متاثرہ اضلاع میں اسکولز بندکرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حیدر علی کا کہنا ہےکہ تعلیمی ادارے بندکرنےکا فیصلہ والدین کی پریشانی کے سبب کیا ہے، سندھ کے جن اضلاع میں موسم ٹھیک ہے وہاں نجی تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔دو سری جانب سندھ حکومت نے ابھی تک سرکاری اسکول بندکرنےکے حوالے سےکوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔خیال رہےکہ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان تشکیل پا رہا ہے جس کے نتیجے میں سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سائیکلون کراچی سے 300 کلومیٹر دور ہے جوکہ کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور تیز ہواؤں کا باعث بن سکتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اور ایک اسکینڈل ! قرض لے کر بنائی گئی موٹر وے پر صرف سود کی مَد میں کتنے ارب روپے ادا کیے گئے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضوکرنا کیوں ضروری ہے ؟